حکمران دوسروں کا مینڈیٹ چوری کرنے میں ماسٹر،مقابلہ کریں گے،بلیغ الرحمن،رانا طارق

حکمران دوسروں کا مینڈیٹ چوری کرنے میں ماسٹر،مقابلہ کریں گے،بلیغ ...

بہاول پور(بیورورپورٹ) موجودہ حکمران عوام پر کسی عذاب سے کم نہیں عوام(بقیہ نمبر67صفحہ12پر )

اب مسلم لیگ ن کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ یہ بات سابق وفاقی وزیرومسلم لیگ ن کے رہنما انجینئربلیغ الرحمان‘ سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹررانامحمدطارق نے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہاکہ شریف برادران پاکستان میں ہی تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر ینگے انہوں نے کہاکہ عوام کی محبت اوران کے جذبات ناقابل فراموش ہیں ان سے سیاسی رابطہ اور روحانی رشتہ کسی قیمت پرنہیں ٹوٹ سکتا حکمران دوسروں کامینڈیٹ چوری کرنے کے ماسٹر ہیں مگران سے مسلم لیگ ن کاووٹ بینک ہضم نہیں ہوگا۔

ماسٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر