تجاوزات کیخلاف کارروائیاں،آئی جی ریلوے متحرک،ایس پیز ہیڈ کوارٹر طلب

تجاوزات کیخلاف کارروائیاں،آئی جی ریلوے متحرک،ایس پیز ہیڈ کوارٹر طلب

ملتان(خصو صی رپورٹر)آئی جی ریلوے نے تجاوزات کے خلاف (بقیہ نمبر68صفحہ12پر )

جاری آپریشن اور قانون کی کارکردگی رپورٹ بارے ملتان سمیت تمام ڈویژنوں کے ایس پیز کو ہیڈ کوارٹر طلب کرلیا ہے۔جہاں تمام ایس پیز انہیں اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر