ابراہیم اصغر سپیشل جج اینٹی کرپشن بہاولپور تعینات

ابراہیم اصغر سپیشل جج اینٹی کرپشن بہاولپور تعینات

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین ڈرگ کورٹ ابراہیم اصغر کوسپیشل(بقیہ نمبر19صفحہ7پر )

جج اینٹی کرپشن بہاولپورتعینات کردیاگیاہے تفصیل کے مطابق چیئرمین ڈرگ کورٹ ابراہیم اصغر سپیشل جج اینٹی کرپشن کی حیثیت سے ایڈیشنل چارج کے طورپراپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ اب انہیں چیئرمین ڈرگ کورٹ سے تبدیل کرکے سپیشل جج اینٹی کرپشن تعینات کردیاگیاہے۔

تعیناتی

مزید : ملتان صفحہ آخر