جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا تہیہ کرلیا،عوام کو جلد ریلیف ملے گا،میردوست مزاری

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا تہیہ کرلیا،عوام کو جلد ریلیف ملے گا،میردوست مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزا ری نے رو جھان میں سا بق ایکسا ئز آفسیر را جن پور محمد اسلم (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

لا شا ری کے قیا دت میں ملنے وا لے وفود سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے پسما ندہ علا قوں کی تر قی کا بھر پور عز م کر رکھا ہے اور جنوبی پنجاب صو بے کے قیا م پر پی ٹی آ ئی حکومت تیزی سے کا م کر رہی ہے اور ہر شعبے میں عوام کو خصو صی ریلیف دیں گے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور سے کر پشن اور لوٹ ما ر کا نظا م ختم کر دیا جائیگا اور سا بق کر پٹ ن لیگی ارکان اسمبلی کی لو ٹ ما ر اور کرپشن کا حسا ب لیا جا ئیگا اورکہا کہ ن لیگ کے دور میں ملک کی معاشی صورتحا ل ابتر تھی سا بق حکمرا نو ں نے قوم کو بیرو نی قر ضو ں کے بو جھ تلے ڈبو دیا تھا اور ن لیگ کے دور میں بدتر ین کر پشن نے ملک وقوم کو کنگا ل کر دیا اور شر یف خا ندا ن نے ہمیشہ ادارو ں کو کمزور کیا اور ملکی قومی خزا نے کو بے دردی سے لو ٹا جمہو ریت کے نا م پر آمر یت قا ئم کی گئی اورسا بق حکومت کی نا کام پا لسیو ں نے ملک میں شد ید سیا سی و معا شی بحران پیداکر دیا تھا اور مہنگا ئی بے رو ز گا ری غربت بڑ ھ چکی تھی اور اب کر پشن اور بد عنوا نی کے نظام کا خا تمہ ضرو ری ہے اور کر پشن کا خاتمہ کر کے ملک وقو کو خو شحال بنا ئیں گے اس موقع پر با بر خا ن مزا ری ، شبا ب خان مزا ری ، ریا ض آصف ، عبد الصمد خان مزا ری ،عدنا ن لا شا ری ، محمد حسین گو پا نگ ، کا مران لاشا ری ، شکیل الر حمن سعیدی ،صادق خان مزا ری ،عبدالسمیع مزا ری ،زیشان خان لا شا ری و دیگر مو جو د تھے ۔
دوست محمد مزاری