مالڈووا کے ستائیسویں قومی دن پر اسلام آباد میں تقریب،یوسف رضا گیلانی کی شرکت

مالڈووا کے ستائیسویں قومی دن پر اسلام آباد میں تقریب،یوسف رضا گیلانی کی شرکت

شجاع آباد(نامہ نگار)اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں مالڈووا کے ستائیسویں(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

قومی دن کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی مہمان خصوصی تھے۔میاں محمود نے سید یوسف رضا گیلانی اور دیگر مہمانان کے ہمراہ مالڈووا کے قومی دن کے حوالے سے کیک کاٹا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور مالڈووا کے درمیان گہرے باہمی تعلقات ہونا بہت ضروری ہیں اور انکی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کی بہتری سے دونوں ممالک کی معیشت میں بھی بہتری آئے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر