پنجاب ،ہسپتالوں میں موجود ادویات زائد المیعاد ہونیکا انکشاف

پنجاب ،ہسپتالوں میں موجود ادویات زائد المیعاد ہونیکا انکشاف

ملتان(وقائع نگار)پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں ادویات کا سٹاک زائد(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

المعیاد ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرپنجاب نے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ اور ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا ہے، ادویات کا سٹاک چیک کیا جائیاور زائد المیعادہونے کی صورت میں محکمہ کو آگاہ کیا جائیاور اس سٹاک کو الگ کردیا جائیجبکہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ادویات کے سٹاک کے آڈٹ کی ہدایت کی گئی ہے۔

ادویات

مزید : ملتان صفحہ آخر