نصرت فتح علی خان کا آج 70واں یوم پیدائش ،مختلف شہروں میں تقریبات

نصرت فتح علی خان کا آج 70واں یوم پیدائش ،مختلف شہروں میں تقریبات

ترنڈہ محمدپناہ(نمائندہ خصوصی)موسیقاراورگلوکار نصرت فتح علی خان کا70(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا، نصرت فتح علی خان 13اکتوبر 1948 کوفیصل آبادمیں پیداہوئے انکے والد فتح علی خان اورتایامبارک علی خان اپنے وقت کے مشہورقوال تھے ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آبادسکونت اختیارکی۔نصرت فتح علی خان 16اگست1997کو 49سال کی عمرمیں وفات پاگئے جس کی وجہ سے موسیقی کی دنیامیں ایک انمٹ خلا ء پیداہوگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر