میاں چنوں،بستی سعود آباد کا تین سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

میاں چنوں،بستی سعود آباد کا تین سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی) بستی سعود آباد کے رہائشی حاجی سلیم کا ساڑھے تین سالہ پوتا بلدیہ کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیاتفصیل کے مطابق میاں چنوں بستی سعود آباد کے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

رہائشی حاجی سلیم کا ساڑھے تین سالہ پوتا احمد گھر کے باہر گلی میں کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گر جاں بحق ہوگیا ،والدین چار گھنٹے تک بچے کوڈھونڈتے رہے مساجد میں اعلانات کرائے گئے شک گزرنے پر مین ہول میں دیکھا تو بچہ مردہ حالت میں پڑا تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر