سماجی رہنما محمد علی اعوان کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات،خانیوال کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سماجی رہنما محمد علی اعوان کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات،خانیوال کی ...

کچا کھوہ(نمائندہ پاکستان)نوجوان رہنماء ملک محمد علی اعوان نے وزیر اعلی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پنجاب سردار عثمان بردار سے ملاقات کی جنوبی پنجاب سمیت خانیوال کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ایم پی اے پیر علی عباس کی کارکردگی کو سراہا گیا گذشتہ روز نوجوان سیاسی رہنماء ملک محمد علی اعوان ایڈوکیٹ نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بردار سے ملاقات کی اس موقع پر جنوبی پنجاب سمیت خانیوال کی سیاسی صورت حال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ملک محمد علی اعوان نے وزیر اعلی پنجاب کے دور حکومت کو صوبہ پنجاب کیلئے اہم قرار دیا ایم پی اے پیر علی عباس شاہ کی علاقائی طور پر کارکردگی کو بھی سراہا گیا۔

تبادلہ خیال

مزید : ملتان صفحہ آخر