تہمینہ دولتانہ،عبدالرحمن خان کی عابد شیرعلی سے ملاقات،والدہ کی وفات پر تعزیت

تہمینہ دولتانہ،عبدالرحمن خان کی عابد شیرعلی سے ملاقات،والدہ کی وفات پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین راناعبدالرحمن خاں نے سابق وفاقی وزیرچوہدری عابد(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

شیر علی کی والدہ کی وفات پر فیصل آباد ان کے گھرجاکر اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما محترمہ تہمینہ دولتانہ بھی موجود تھیں۔
تعزیت