ممتاز آباد،کوڑے کے ڈھیر سے نومو لود بچی برآمد

ممتاز آباد،کوڑے کے ڈھیر سے نومو لود بچی برآمد

ملتان (وقائع نگار)ممتاز آباد کے علاقے چودہ نمبر چونگی سپنا میرج کلب کے قریب سے نومولود بچی کوڑے پر پڑی ملی ہے۔ (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

جس کو اطلاع پا کر ریسکیو کی ٹیمیں نے موقع پر پہنچ کر اپنی تحویل لے لیا۔اور نشتر ہسپتال لیجایا گیا۔جہاں ہسپتال کی انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد متعلقہ ادارہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر