چلڈرن کمپلیکس،مزید40بستر فعال،بچے منتقل

چلڈرن کمپلیکس،مزید40بستر فعال،بچے منتقل

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس کے نرسری ٹووارڈ میں 40بستروں کو مکمل فعال کرکے نئی اور پرانی عمارت سے مریض بچوں کو منتقل (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

کردیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے، پرانی عمارت میں لائبریری کی جگہ استعمال میں لاتے ہوئے نرسری ٹو وارڈ بنایا گیا ہے۔

بچے منتقل

مزید : ملتان صفحہ آخر