16اکتوبر سے خاتون ومرد کانسٹیبلز کیلئے انٹرویو

16اکتوبر سے خاتون ومرد کانسٹیبلز کیلئے انٹرویو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ملتان پولیس میں کانسٹیبلز و لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

لیے انٹرویوز کا سلسلہ 16 اکتوبر سے شروع ہو گا۔جس میں تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوار ہی انٹرویوز میں شرکت کر سکے گے۔واضح رہے این ٹی ایس کی جانب سے لیے گئے تحریری امتحان کا رزلٹ بھی ضلعی پولیس کو موصول ہوچکا ہے۔جس کی روشنی میں انٹرویوز میں شرکت کرنے والوں کی حتمی فہرست کی تیاری شروع کر دی گئی۔جبکہ کامیاب ہونے والوں کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
کانسٹیبلز انٹرویو