آج سرگودھا میں آل پنجاب تحفظ ختم نبوت کانفرنس ملتان سمیت مختلف شہروں سے قافلے روانہ

آج سرگودھا میں آل پنجاب تحفظ ختم نبوت کانفرنس ملتان سمیت مختلف شہروں سے ...

ملتان(سٹی رپورٹر ) اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیراہتمام آل پنجاب (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج مرکزی عید گاہ سرگودھا میں منعقد ہو گی کانفرنس میں ملتان سمیت جنو بی پنجاب سے رہنماؤں کی قیادت میں کارکنوں کے قافلے علامہ عنایت اللہ رحمانی ،قاری ہدایت اللہ رحمانی ، مفتی عبدالرحمن شاہین ، قاری عطااللہ عزیز ، مولانا عبدالحمید عابد کی قیادت سرگودھا روانہ ہو گئے جبکہ کانفرنس سے مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی امیر و سینیٹر پرفیسر ساجد میر، سینیٹر حافظ عبد الکریم ، ودیگر قائدین خطاب کریں گے۔

قافلہ روانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر