رفیق ہمڑ کی من مانیاں،یونیورسٹی کے سنجیدہ حلقوں کا گورنر،وائس چانسلر سے ملاقات کا فیصلہ

رفیق ہمڑ کی من مانیاں،یونیورسٹی کے سنجیدہ حلقوں کا گورنر،وائس چانسلر سے ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں پراجیکٹ ڈائریکٹر ملک(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

رفیق ہمڑ کی کرپشن اور لاقانونیت سے عاجز یونیورسٹی کے سنجیدہ حلقوں نے جنوبی پنجا ب کی اہم درسگاہ کی بدنامی کا باعث بننے والے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے کرتوت بے نقاب کرنے کیلئے گورنر پنجاب و چانسلر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی چوہدری محمد سرور اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انھیں مذکورہ پراجیکٹ ڈائریکٹر کی وجہ سے یونیورسٹی کی بدنامی اور ہونے والے مالی نقصان بارے آگاہ کیا جاسکے ۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر