شادی تقریب میں فائرنگ،نوجوان زخمی

شادی تقریب میں فائرنگ،نوجوان زخمی

ملتان (وقائع نگار)شادی تقریب میں فائرنگ کی گئی جس میں گولی لگنے سے (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

نوجوان زخمی ہوگیا قطب پور کے علاقہ چوڑی گر میں خالد اپنے بیٹے حمزہ کے ساتھ زین بھٹہ کی مہندی کی تقریب میں گیا جہاں سجاول اور زین ہوائی فائرنگ کررہے تھے اسی دوران سجاول نے سیدھا فائر کردیا جو خالد کے بیٹے حمزہ کی ٹانگ میں لگا جسے شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے پولیس نے حمزہ کے والد کی رپورٹ پر زین اور سجاول کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

فائرنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر