قادنیت کا پرچار کرنے پر سرکاری اہلکار گرفتار،تھانہ سٹی راجن پور میں مقدمہ

قادنیت کا پرچار کرنے پر سرکاری اہلکار گرفتار،تھانہ سٹی راجن پور میں مقدمہ

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سرکاری اہلکارعرفات قادر پر قادنیت کا(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

پرچار کر نے پر تھا نہ سٹی راجن پور میں مقد مہ درج کرکے، ملزم کوگرفتار کرلیا مقدمہ کااندارج ضلعی امیر مجلس ختم نبوت ؐ مولانا جلیل الرحمن صدیقی کی درخواست پر کیا گیا ہے درخواست کے مطابق ملزم عرفات قادر ملک جو تحصیل روجہان کے شہر عمرکوٹ کارہائشی ہے اُس نے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کررکھا ہے اور کھلے عام قادنیت کے مذہب کی تبلیغ کررہا ہے جس پر تھا نہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر