انٹر کی طالبہ اغواء،2افراد کیخلاف مقدمہ درج

انٹر کی طالبہ اغواء،2افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(وقائع نگار)پولیس نے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کو اغواء کرنے کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

الزام کے تحت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔تفصیل کے مطابق جلیل آباد تھانہ کے علاقہ سرفراز آبا د کے رہائشی ارشد نے پولیس کو بتایا کہ وہ صبح اپنی ہمشیرہ(ع) کو ہائیر سیکنڈری سکول چھوڑ کر آیا چھٹی کے وقت لینے گیا تو وہ سکول موجود نہ تھی پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ احسان الحق اور شہباز اغواء کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شرع کردی ہے ۔

انٹر طالبہ،اغواء

مزید : ملتان صفحہ آخر