سیشن عدالت نے لڑکی کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

سیشن عدالت نے لڑکی کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار )سیشن عدالت نے محبت کی شادی کرنے والی لڑکی کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی تاہم لڑکی کے بھائیوں کے عدالت پہنچے پر صورتحال تشویشناک ہو گئی تھی جس کے باعث عدالت کو لڑکی اور اس کے خاوند کو سخت سیکورٹی میں گھر بجھونا پڑا۔ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے کیس کی سماعت کی ، عدالت میں ہاجرہ عرف پری نے تحفظ کے لئے درخواست دائر کررکھی تھی ۔

موقف اختیار کررکھا تھا کہ اس نے نے سہیل اکبر سے پسندکی شادی کی ہے ،اس کو کسی نے اغواء نہیں کیا ۔

مزید :

علاقائی -