نوجوان نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

نوجوان نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

لاہور (کر ائم رپو رٹر)مصطفی ٹاؤن کے علا قہ میں جواں سالہ نوجوان نے پھندا لیکر خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایت اللہ بلاک کے رہائشی 22 سالہ عمر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا لیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس نے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

مزید : علاقائی