چیف جسٹس نے 20 رکنی وفد کی بنکاک،تھائی لینڈ تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی منظوری دیدی

چیف جسٹس نے 20 رکنی وفد کی بنکاک،تھائی لینڈ تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی منظوری ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد یاور علی نے کورٹ ایسوسی ایٹس کا 20رکنی وفد سینئر کورٹ ایسوسی ایٹ اور فوکل پرسن اکمل خان کی سربراہی میں 4روزہ تربیتی ورکشاپ میں شرکت کے لئے بنکاک،تھائی لینڈ بھجوانے کی منظور دے دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ہائیکورٹ کے کورٹ ایسویسی کاایٹ کا 20رکنی وفد12نومبر سے 16نومبر تک بیرون ملک تربیتی ورکشاپ میں شرکت کرے گا۔

منظوری

مزید : علاقائی