اخبار فروش یونین کا جنرل اجلاس آج چودھری نذیر کی صدارت میں ہوگا

اخبار فروش یونین کا جنرل اجلاس آج چودھری نذیر کی صدارت میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) اخبار فروش یونین کے جنر ل سیکرٹری ملک محمد الیاس نے کہا ہے کہ اخبار فروش یونین کا جنرل اجلاس آج بروز ہفتہ شام 4بجے آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے چیئرمین چودھر ی نذیر احمد کی صدارت میں ہو گا ،اجلاس میں اخبار فروشوں کو درپیش مسائل،کمیشن اور قیمت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،اجلاس میں لاہور تنظیم کے ساتھ دوسرے شہروں کے ایجنٹ حضرات بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے