مسرت جمشید کی وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے ڈائریکٹر پٹیشن کے ساتھ ملاقات
لاہور (صباح نیوز)پی ٹی آئی رکن اسمبلی مسرت جمشید کی نے ڈائریکٹر پٹیشن وزیر اعلیٰ شکایات سیل شاہد قاد ر سے ملاقات ۔کام کے طریقہ کے کار پر بریفنگ دی، انہیں شکایات سیل کے کام کرنے کے طریق کار اور رجوع کرنے والے سائلین کی شرح کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ ڈائریکٹر پٹیشن نے بتایا کہ مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کئے جاتے ہیں