یاسر گیلانی پی ایچ اے کو احسن انداز میں چلائیں گے،محمد امجد

یاسر گیلانی پی ایچ اے کو احسن انداز میں چلائیں گے،محمد امجد

فیروزوالہ ( نامہ نگار ) تحریک انصاف شاہدرہ پی پی 144کے رہنما محمد امجد نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سید یاسر گیلانی کو پی ایچ اے کا چیئر مین بننے پر مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ وہ وزیر اعظم عمرا ن خان کے پروگرام کے مطابق عوام کو سہولیات فراہم کرینگے نو منتخب چیئر مین یاسر گیلانی اپنے فرائض پوری لگن سے سرانجام دے کر ادارے کو احسن طریقے سے چلائیں گے۔

، رہنما محمد امجد نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئر مین اور وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے منصوبے کا افتتاح کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کی ترقی کے لیے کو شاں ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1