مولانا سید کفیل شاہ بخاری کے چچا کی وفات پراظہار تعزیت
لاہور ( پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر اور ملک کے ممتاز مذہبی راہنماء مولانا سید کفیل شاہ بخاری کے چچا سید مصطفی بخاری کی وفات پر مختلف دینی و مذہبی راہنماؤں اور جماعتوں کے قائدین فضیلۃ الشیخ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت،مولانا عبدالرؤف مکی،مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی ، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا عبدالوحید مکی، حضرت مولاناحافظ فضل الرحیم ، نائب مہتمم مولاناقاری ارشد عبید ، حافظ اسعدعبید، مولاناحافظ اجود عبید،مولانا محمد اکرم کاشمیری،دیگرعلماء نے اظہار تعزیت کرتے ؐکیا۔