ڈپریشن آگاہی مہم چلانے اور عثما ن ڈار کی تعیناتی کے خلافقراردادیں اسمبلی میں جمع

ڈپریشن آگاہی مہم چلانے اور عثما ن ڈار کی تعیناتی کے خلافقراردادیں اسمبلی میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ڈپریشن کے حوالے سے سرکاری سطح پر آگاہی مہم چلانے کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے دوسری طرف مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے عثما ڈار کی بطور وزیر اعظم یوتھ پروگرام چیئر مین تعیناتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی،