ورلڈ پاسبان ختم نبوت اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے یوم احتجاج منایا
لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام قانون تحفظ ناموس رسالت کے حق میں ایک بھرپور مظاہرہ کیا اور یوم اور بھرپور نعرہ بازی مطاہرین نے مختلف کتبوں کے ساتھ ایک بڑا بینربھی اٹھا رکھا تھا جس پر قانون تحفظ ناموس رسالت میں تبدیلی نامنظور در تھا ۔علامہ ممتازاعوان و دگر رہنماؤں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت قانون میں مجوزہ ترمیم درحقیقت تحفظ ناموس رسالت قانون کو بے اثر کرنے کی ناپاک سازش ہے ۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغین و رہنماؤں مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ لاہور مولانا عبدالنعیم، مولانا قاری علیم الدین شاکر، مولانا سید ضیاء الحسن شاہ، مولانا عبدالعزیز، نے کہا کہ ملک میں موجود یہودی و قادیانی لابی آئین کی اسلامی شقوں باالخصوص ختم نبوت و ناموس رسالت ایکٹ کو غیرمؤثر کرنا چاہتی ہیں۔