پاک سرزمین پارٹی کی قیادت کو وطن کا وقار مقدم ہے
لاہور(سٹی رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی برطانیہ ورکنگ باڈی کے سربراہ چوہدری محمد الطاف شاہدنے کہا ہے کہ پی ایس پی کی قیادت کو مادروطن کا وقار مقدم ہے۔پارٹی چیئرمین سیّدمصطفی کمال منتخب ایوان میں نہ ہوتے ہوئے بھی مادرطن کی حفاظت کیلئے ڈھال بنے ہوئے ہیں۔مصطفی کمال کی طرف سے نوجوانوں کودیاگیادرس پاکستانیت رائیگاں نہیں گیا