چین کی انٹرنیشنل ایکسپو میں پاکستان کا گیسٹ آفآنر بننا اعزاز ہے

چین کی انٹرنیشنل ایکسپو میں پاکستان کا گیسٹ آفآنر بننا اعزاز ہے

لاہور(پ ر) سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے چین میں انٹرنیشنل ایکسپو نمائش 2018میں پاکستا ن کو گیسٹ آف آنرز کی حیثیت دینے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستانی صنعتی شعبہ کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے۔

جس سے ملکی صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ایکسپو میں پاکستانی پویلین کے قیام سے پاکستانی تیار کنندگان کو اپنی نمائش اور بین الاقوامی آرڈرز کے حصول میں مدد ملے گی۔پاکستان کو ایکسپو میں مہمان اعزاز دینے کی حیثیت دینے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور ان تعلقات میں وسعت اور گہرائی لانے کیلئے چین کی حکومت کے عزم کی عکاسی کرتی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1