لائف ہسپتال کے فاؤنڈر کی چیمبر کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Oct 13, 2018


لاہور ( پ ر)لائف ہسپتال کے فاؤنڈر کامران مسعود ، وائس پریذیڈنٹ عاصم انعام، جوائنٹ سیکرٹری ناصر احمد سہگل، سیکرٹری فنانس حنان مسعود اور کاشف انعام نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب عہدیداروں سینئر نائب صدرخواجہ شہزاد اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل سے ملاقات کی اور انہیں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

کامران مسعود نے نو منتخب عہدیداروں کو لائف ہسپتال کے اغراض و مقاصد کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

مزیدخبریں