انفارمیشن مینجمنٹ اینڈ لائبریریز کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

انفارمیشن مینجمنٹ اینڈ لائبریریز کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام’انفارمیشن مینجمنٹ اینڈ لائبریرز‘ کے موضوع پر منعقدہ دوسری تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب لاء کالج کے آڈیٹوریم میں ہوئی ۔ یونیورسٹی آف البانے امریکہ کے پروفیسر ابیبی روریسہ، نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل عبداللہ ودیگر شریک ہوئے۔

، اوزسن یائسین یونیورسٹی چائنہ کے پروفیسر میگل بپیتا سمیت نے کانفرنس میں خصوصی شرکت کی۔

بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں محققین نے اپنے تحقیقاتی مقالہ جات اور پوسٹرز پیش کئے،وائس چانسلر جی سی یو لاہورپروفیسر ڈاکٹر حسن عامر شاہ نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر کانفرنس چیئر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین اور چیئرمین شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ پروفیسر خالد محمود ملک کی کاوشوں کو سراہا۔