قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن آج بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن آج بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن آج-13 اکتوبر بروزہفتہ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے تقریبات ہوں گی۔

بڑے شہروں میں خصوصی تقریبات ،کانفرنسز اور سیمینارزانعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین عوامی شعور اجاگر کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1