معزول جج شوکت عزیز صدیقی کا اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

معزول جج شوکت عزیز صدیقی کا اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے وکلاء سے مشاورت کی ہے جس کے بعد سوموار تک برطرفی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا اور وزارت قانون کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی۔

شوکت عزیز صدیقی /فیصلہ

مزید : صفحہ اول