مناواں،فائرنگ کرنیوالے 3 ملزم لکھو ڈیر سے گرفتار، اسلحہ برآمد

مناواں،فائرنگ کرنیوالے 3 ملزم لکھو ڈیر سے گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں پولیس کی کارروائی ،فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان لکھو ڈیر سے گرفتارکر کے ملزمان سے اسلحہ برآمدکر لیا گیا ہے ،جس میں 2 کلاشنکوف 1 اسٹین گن اور 2 پسٹل اور 200 گولیاں شامل ہیں ، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔

ملزم گرفتار

مزید : صفحہ آخر