وفا ق کا زرعی ٹیوب ویلز کیلئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ

وفا ق کا زرعی ٹیوب ویلز کیلئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلز کے لئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر کے تقریباً 24 ہزار زرعی ٹیوب ویلز پر سبسڈی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق زرعی ٹیوب ویلز کے لیے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کی تجویز ہے اور سبسڈی کی منظوری آئندہ کابینہ اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے۔

مزید : صفحہ آخر