وزیر اعظم کا اقتصادی پالیسی پر مختلف طبقات کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا اقتصادی پالیسی پر مختلف طبقات کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی پالیسی پر مختلف طبقات کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ، وزیر اعظم کی کل بروز اتوار تا جر برادری ، پیر کو سینئر صحافیوں سے ملاقاتیں اورپھر قوم سے خطاب بھی متوقع ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ان ملاقاتوں اورقوم سے خطاب میں آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق آگاہ کرینگے ۔

وزیر اعظم فیصلہ

مزید : صفحہ آخر