الحاج عبد الشکور سیالوی مرحوم کی تیسری برسی کل ہوگی

الحاج عبد الشکور سیالوی مرحوم کی تیسری برسی کل ہوگی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بزرگ حج آرگنائزر کاروان قمر الاسلام کے چیف ایگزیکٹو الحاج عبد الشکور سیالوی مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر خصوصی تقریب کل14اکتوبر کو ہو گی،مولانا محمد اشرف آصف جلالی خصوصی خطاب کریں گے،،میزبانی کے فرائض کاروان قمر الاسلام کے چیف ایگزیکٹو محمد جاوید ،ڈائریکٹر حافظ محمد فاروق میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ برسی

مزید : صفحہ آخر