پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد سالک کی والدہ انتقال کر گئیں ،مٹھن کوٹ میں سپرد خاک

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد سالک کی والدہ انتقال کر گئیں ،مٹھن کوٹ میں سپرد خاک

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )پنجاب یونیورسٹی شعبہ اسلامیات کے سابق سربراہ سید مودودی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد سالک کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں مٹھن کوٹ ضلع راجن پور میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ برائے پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد سالک 0300-4340294۔

مزید : صفحہ آخر