مقبولیت سے کچھ دوست پریشان ،میرا ماضی ،حال سب کے سامنے، شاہد رفیق

مقبولیت سے کچھ دوست پریشان ،میرا ماضی ،حال سب کے سامنے، شاہد رفیق

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )ہماری مقبولیت سے کچھ دوست پریشان ہیں میرا ماضی ،حال سب کے سامنے ہے ،ہماری کارکردگی خود بول رہی ہے ،میری سیاست کھلی کتاب ہے ہر ورک پلٹ کر دیکھا جا سکتا ہے،ہماری سیاست خدمت اور رہنمائی کی سیاست ہے ،اپنا فرض ادا کرتے رہیں گے ان خیالات کا اظہار سابق مرکزی چےئرمین ہوپ فاؤنڈر گروپ کے قائد شاہد رفیق نے پنجاب ہوپ کے ذمہ داران کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کیا،انہوں نے پنجاب کے ممبران کی طرف سے منتخب کی گئی نئی قیادت کو با صلاحیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ رانا شاہد نذیر اور ان کی ٹیم ٹریڈ کے مسائل سے اگاہ ہے امید ہے ممبران کے انفرادی اور اجتمائی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

شاہد رفیق

مزید : صفحہ آخر