آر جی ٹورز کی پوسٹ حج میٹنگ کل لاہور میں ہو گی

آر جی ٹورز کی پوسٹ حج میٹنگ کل لاہور میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )آر جی ٹورز کی پوسٹ حج میٹنگ کل14اکتوبر کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ ڈیفنس میں ہو گی چیف ایگزیکٹو الحاج فیصل صابر بٹ نے آر جی ٹورز کے تحت حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

حج میٹنگ

مزید : صفحہ آخر