طوبیٰ ٹریول جھنگ کی پوسٹ حج میٹنگ 15اکتوبر کو گڑھ موڑ جھنگ میں ہو گی

طوبیٰ ٹریول جھنگ کی پوسٹ حج میٹنگ 15اکتوبر کو گڑھ موڑ جھنگ میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )طوبیٰ ٹریول جھنگ کی پوسٹ حج میٹنگ 15اکتوبر بروز سوموار کو سٹی ریسٹورنٹ گڑھ موڑ جھنگ دوپہر کو ہو گی،چیف ایگزیکٹو الحاج ریاض احمد نے طوبیٰ ٹریولز کے تحت حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو وقت پر پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

حج میٹنگ

مزید : صفحہ آخر