وزیراعظم کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیراعظم کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18اکتوبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔وزیراعظم کے خلاف درخواست کی سماعت 18اکتوبر کوہوگی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ۔

وزیراعظم

مزید : صفحہ آخر