ضمنی الیکشن سکیورٹی ،11ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی پر ما مور

ضمنی الیکشن سکیورٹی ،11ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی پر ما مور

لاہور(کرائم رپورٹر) لا ہور پو لیس نے ضمنی الیکشن کیلئے سکیورٹی کے حوالے سے فول پروف انتظامات کرتے ہوئے11ہزار پولیس اہلکار و ں کو ڈیوٹی کیلئے ما مور کر دیا ہے،جس میں 12ایس پی کے علاوہ ڈ ولفن فورس اور پیرو فورس کے اہلکار بھی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں،جبکہ سی سی پی او لا ہور اور ڈی آئی جی آپر یشن اس فورس کی نگرانی کرینگے ،لاہور میں ہو نیوالے این اے کے انتخابات کیلئے مجموعی طور پر 881 پو لنگ اسٹیشن بنائے جائینگے ان پولنگ اسٹیشن میں سے 193کو حساس قرار دیا گیا ہے اور لا ہور پولیس سے ان علاقوں میں سرچ آپر یشن بھی شروع کر دیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر