درجنوں کارکن غیر قانونی طور پر گرفتار کر لئے گئے،ن لیگی رہنما
لاہور(کرائم رپورٹر)ضمنی الیکشن کے موقع پر مسلم ن کے رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے درجنوں کا ر کنو ں کو پو لیس نے غیر قانو نی طور پر حراست میں لے لیا ہے ۔اور ان کا رکنوں کی گرفتاریوں کا مقصد انھیں الیکشن میں شکست سے دو چار کر نا ہے تا ہم سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشن نے ان گرفتاریوں کی تصدیق نہیں کی ۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ کے 100سے زائد کا رکنوں کو حراست میں لیکر دوسرے تھانوں کی حدود میں رکھا گیا ہے ۔
گرفتاریاں