میانوالی،حلقہ پی پی 87سے پی ٹی آئی امیدوار بلامقا بلہ منتخب

میانوالی،حلقہ پی پی 87سے پی ٹی آئی امیدوار بلامقا بلہ منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 87کے امیدوار بلامقا بلہ منتخب ہو گئے ،نجی ٹی وی چینل سماء کے مطابق آج ہونیوالے ضمنی انتخابات میں میانوانی کے حلقہ پی پی 87سے مسلم لیگ ن کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک احمد خان کے حق میں رات گئے دستبردار ہو گئے ،ریٹرنگ آفیسر نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بلامقابلہ کامیاب

مزید :

صفحہ آخر -