ڈیرہ میں 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

ڈیرہ میں 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)مندھراں کلاں میں 14سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرگھرکے کمرہ میں کپڑے کے ساتھ کمرہ کے شہا تیرسے لٹک کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں علاقہ مندھراں کلاں میں 14سالہ وارث ولدپنڑخان نے اپنے گھر کے کمرہ میں کپڑے کے ساتھ شہاتیر کے ساتھ لٹک کر خود کشی کرلی تاہم اس خود کشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر