امین اللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

امین اللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈ محلہ فضل آباد کے امین اللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیا۔مرحوم شفیع اللہ اوررفیع اللہ کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر