بنوں میں تعلیمی ادارے آج بند رہے گے

بنوں میں تعلیمی ادارے آج بند رہے گے

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغرکی ہدایت پر این اے 35بنو ں میں ضمنی الیکشن کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع بنوں کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے مورخہ 13اکتوبر 2018ء کوبند رہینگے۔ اس امر کا اعلان ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے کیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر