ضلع مہمند میں خسرہ کے حلاف مہم 15 سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی

ضلع مہمند میں خسرہ کے حلاف مہم 15 سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی

ضلع مہمند ( نمائندہ پاکستان ) ضلع مہمند میں خسرہ کے حلاف مہم 15 سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی۔غلنئی میں حسرہ مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا اور بعد میں خسرہ مہم سے آگاہی کیلئے واک کیا گیا۔ مقامی علماء و مشران مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور ہر بچے کو مہم کے دوران ٹیکہ لگوائیں۔ مہم میں 95550 تک 9 ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو ٹیکے لگوائیں جائینگے۔ ان حیالات کا اظہار حسرہ سے بچاوں تقریب کے دوران اسسٹنٹ کمشنر شیر عالم خان ایجنسی سرجن ڈاکٹر عالمگیر میڈیکل سپر ڈنٹ محمد اقبال مولانا عبدالحق جے یو ائی کے امیر مولانا عارف حقانی و دیگر مقررین نے خطاب کے دوران کہی کہ ضلع مہمند میں حسرہ کے کلاف مہم پندرہ سے ستائیس اکتوبر تک جاری رہیگا۔محکمہ صحت کے ٹیکنکل سٹاف کے 95 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جبکہ 31 مختلف ہیلتھ سنٹر وں سے سے 8 بجے تک ٹیکے لگوائیں جائینگے۔جبکہ اس دوران ان سنٹروں میں پولیوں سمیت دس 10 بیماریوں کے ٹیکے بھی موجود ہونگے اور ضلع مہمند95550 بچوں جن کے عمر 9 ماہ سے پانچ سال تک ہونگے ان کو ٹیکے لگوائے جاسکے گئی مقررین مقامی علماء کرام مشران پر زور دیا گیا کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لئے اور عوام کو اس موذی مرض کے روکاتھام سے اگاہ کرئے تقریب کے اخر میں اکاہی واک ہوا اور باقاعدہ مہم کے افتتاح کیا گیا

مزید : پشاورصفحہ آخر