ریدی گل شینوبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ریدی گل شینوبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ جوارکس کے ریدی گل شینوبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیامرحوم کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر